Home / Latest News / لاہور لیڈز یونیورسٹی پر ہونے والے حملے کا معاملہ
لاہور لیڈز یونیورسٹی پر ہونے والے حملے کا معاملہ

لاہور لیڈز یونیورسٹی پر ہونے والے حملے کا معاملہ

رہنما جماعت اسلامی ظہور وٹواور امیر العظیم نے یونیورسٹی پر حملے کیلئے جماعت اسلامی کے کارکنان کو بھی استعمال کیا
مختلف سیاسی ،مذہبی جماعتوں اور مختلف تنظیموں کی جانب سے واقع پر شدید الفاظ میں مذمت
ظہور احمد وٹو، کوثر پروین ،اسد وٹو،نوید وٹو، مرتضی وٹو، ندیم وٹو،اشرف وٹو اور دیگر ملزمان کیخلاف مقدمہ درج
تھانہ گارڈن ٹاون کی بر وقت کاروائی، مقدمہ درج، ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے
گزشتہ رات ہونے والے حملے میں چیئرمین لاہور لیڈز یونیورسٹی عبدالغفور وٹو،چیف ایگزیکٹیو رائل نیوز خضرحیات وٹو بھی شدید زخمی ہوئے

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top