Latest News
Home / Latest News / ایف آئی اے کی کارروائی: شريف فیملی کا مبینہ فرنٹ مین گرفتار
ایف آئی اے کی کارروائی: شريف فیملی کا مبینہ فرنٹ مین گرفتار

ایف آئی اے کی کارروائی: شريف فیملی کا مبینہ فرنٹ مین گرفتار

ایف آئی اے نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے شريف فیملی کے مبینہ فرنٹ مین کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا۔ذرائع کے مطابق مشتاق آج صبح دبئی فرار ہو رہا تھا، ان کا نام ای سی ایل میں شامل ہے، مشتاق کو آج ایف آئی اے حکام نیب کے حوالے کریں گے۔ محمد مشتاق رمضان شوگر مل کے مینیجر بھی ہیں۔

رمضان شوگر ملز نالے کا جعلی سروے کا انکشاف بھی ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق محمد مشتاق نے سلمان شہباز کی ہدایت پر جعلی سروے کروایا، محمد مشتاق پر 60 کروڑ روپے منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top