Home / Business / ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر، 141 روپے 40 پیسے پر ٹریڈ
ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر، 141 روپے 40 پیسے پر ٹریڈ

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر، 141 روپے 40 پیسے پر ٹریڈ

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے مہنگا ہو کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جس کے بعد مارکیٹ میں 141 روپے 40 پیسے پر ٹریڈ ہونے لگا۔
مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پرڈالر کی پھر اونچی اڑان، انٹربینک میں ڈالر 30 پیسےمزیدمہنگا ہو گیا اور 141روپے 40 پیسےپرٹریڈکرنے لگا۔ یاد رہے کہ گزشتہ چھ روزکے دوران ڈالرایک روپے 16 پیسےتک مہنگاہوچکا ہے جس کے بعد بیرونی قرضوں میں 110 ارب روپےکااضافہ ہو گیا ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق آئی ایم ایف کی شرائط ماننے کے بعد ڈالر کے ریٹ میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جب تک حکومت جامع معاشی پالیسی نہیں اپناتی روپیہ بے یقینی کا شکار رہے گا۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top