Home / Sports / پاکستان کو پہلی فتح کی تلاش، شاہین اور کینگروز آج پھر آمنے سامنے
پاکستان کو پہلی فتح کی تلاش، شاہین اور کینگروز آج پھر آمنے سامنے

پاکستان کو پہلی فتح کی تلاش، شاہین اور کینگروز آج پھر آمنے سامنے

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ آج دبئی میں کھیلا جائیگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 4 بجے شروع ہوگا۔
آسٹریلوی ٹیم کو پاکستان کے خلاف پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے اور کپتان آرون فنچ کا کہنا ہے کہ وہ سیریز میں کلین سویپ کریں گے۔
دوسری طرف پاکستان کو سیریز میں پہلی فتح کی تلاش ہے اور کپتان شعیب ملک پرامید ہیں کہ دبئی میں کھیلے جانیوالے آخری 2 میچز میں نتائج پہلے سے برعکس ہوں گے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top