Home / International / بڈگام میں انڈین ایئر فورس نے اپنے ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنایا: بھارتی میڈیا
بڈگام میں انڈین ایئر فورس نے اپنے ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنایا: بھارتی میڈیا

بڈگام میں انڈین ایئر فورس نے اپنے ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنایا: بھارتی میڈیا

بھارت کا ایک اور جھوٹ بے نقاب ہوگیا، بھارتی میڈیا نے انڈین ایئر فورس کی جانب سے اپنا ہیلی کاپٹر مار گرانے کا بھانڈا پھوڑ دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق، انڈین ایئر فورس نے میزائل سے اپنے ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنایا، بھارتی ایئر فورس نے ہیلی کاپٹر کریش ہونے کی وجہ تکنیکی خرابی بتائی تھی، بھارتی فضائیہ نے ہیلی کاپٹر گرا کر اپنے ہی جوان مارے اور جھوٹ بولا۔
اپنا ہیلی کاپٹر گرانا بھارتی فضائیہ پر طاری پاکستان کا خوف ظاہر کرتا ہے، بھارتی فضائیہ اپنے اور دشمن کے ہیلی کاپٹر میں فرق نہ کر سکی، اپنا ہیلی کاپٹر گرانے سے بھارتی فضائیہ کی پیشہ وارانہ صلاحیت پر سوال اٹھ گئے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top