Home / International / مودی سرکار کےغنڈوں کا مسلمان خاندان پر تشدد، گھر چھوڑنے پر مجبور کر دیا
مودی سرکار کےغنڈوں کا مسلمان خاندان پر تشدد، گھر چھوڑنے پر مجبور کر دیا

مودی سرکار کےغنڈوں کا مسلمان خاندان پر تشدد، گھر چھوڑنے پر مجبور کر دیا

مودی سرکار کے غنڈوں نے بھارت میں مسلمانوں کا جینا حرام کر دیا۔ گڑگاوں میں تشدد کا نشانہ بننے والا مسلمان خاندان گھر چھوڑنے پر مجبور ہو گیا۔بھارت میں مسلم خواتین کی عزتیں محفوظ نہ مردوں کی زندگیاں، گڑگاوں میں آر ایس ایس اور بی جے پی کے 40 سے زائد غنڈوں نے مسلمان خاندان کے گھر پر حملہ کر دیا۔ تشدد سے زخمی کئی افراد کی حالت تشویشناک ہو گئی، متاثرہ خاندان علاقہ چھوڑنے پر مجبور ہو گیا۔اپوزیشن جماعتوں نے مسلمان خاندان پر تشدد کےواقعے پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

کانگریس رہنما راہول گاندھی نے ٹویٹ کی کہ انتہا پسند بی جے پی سیاسی قوت حاصل کرنے کیلئے نفرت اور تعصب پھیلا رہی ہے۔

اروند کیجریوال بھی برس پڑے اور کہا کہ مودی ہٹلر کے نقش قدم پر چل پڑے ہیں۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top