Home / Sports / ثنا میر کا ویمن پی ایس ایل کرانے کا مطالبہ
ثنا میر کا ویمن پی ایس ایل کرانے کا مطالبہ

ثنا میر کا ویمن پی ایس ایل کرانے کا مطالبہ

پاکستان خواتین ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کی طرز پر ویمن پی ایس ایل کا بھی اہتمام کیا جائے۔
پاکستانی ٹیم کی سینئر خاتون کرکٹر ثنا میر کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ ایک شاندار ایونٹ ہے اور خواتین کیلئے متعارف کروانے کا بھی بہترین موقع ہے۔
انھوں نے تجویز دیتے ہوئے کہا کہ ویمن پی ایس ایل کے ابتدائی مرحلے میں نمائشی میچز کا انعقاد کیا جائے، عالمی سطح پر کھلانے کیلئے ابھی لڑکیاں تیار نہیں جس کیلئے پی ایس ایل سطح کے میچز کا انعقاد ضروری ہے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top