Home / International / پلوامہ میں مقابلہ، بھارتی فوج کے میجر سمیت 4 اہلکار ہلاک، بیگناہ شہری شہید
پلوامہ میں مقابلہ، بھارتی فوج کے میجر سمیت 4 اہلکار ہلاک، بیگناہ شہری شہید

پلوامہ میں مقابلہ، بھارتی فوج کے میجر سمیت 4 اہلکار ہلاک، بیگناہ شہری شہید

مقبوضہ کشمیر میں فائرنگ کے تبادلے میں میجر سمیت 4 بھارتی فوجی ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔ بھارتی فورسز کی فائرنگ سے بیگناہ مشتاق احمد شہید ہوگیا۔
بھارتی فوج کا ضلع پلواما کے گاؤں پنگ لینا میں کشمیری نوجوانوں سے مقابلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں میجر سمیت 4 بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے، حملے میں 4 بھارتی فوجی شدید زخمی ہوئے، بھارتی فوج کی فائرنگ سے معصوم کشمیری بھی شہید ہوگیا۔
انتہا پسندوں کے حملوں کے پیش نظر ضلع جموں کے 6 ہزار مسلمانوں نے مسجدوں میں پناہ لے رکھی ہے۔ گزشتہ چند روز میں جموں میں انتہا پسندوں کے حملوں میں متعدد مسلمان زخمی ہوئے اور ان کی کروڑوں کی املاک جلا دی گئیں۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top