Home / Latest News / سعودی ولی عہد کی آرمی چیف سے آج ون آن ون ملاقات ہوگی
سعودی ولی عہد کی آرمی چیف سے آج ون آن ون ملاقات ہوگی

سعودی ولی عہد کی آرمی چیف سے آج ون آن ون ملاقات ہوگی

سعودی ولی عہد کی آرمی چیف سے آج ون آن ون ملاقات ہوگی، پاک سعودیہ اسٹریٹجک تعلقات میں جنرل قمر جاوید باجوہ کا کلیدی کردار ہے، تمام مشاورتی عمل میں شریک رہے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک سعودیہ سٹریٹجک تعلقات میں اہم کردار ہے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ پاک سعودیہ مشاورتی عمل میں شریک رہے ہیں۔آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے اگست 2018ء میں سعودی عرب کا دورہ کیا تھا۔ دورے کے دوران آرمی چیف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اپنے دورہ پاکستان کے دوران پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ون آن ون ملاقات کریں گے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top