Home / Latest News / پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدوں پر دستخط
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدوں پر دستخط

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدوں پر دستخط

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کی تقریب ہوئی جس میں وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد بھی موجود تھے۔دونوں ملکوں کے درمیان بجلی کی پیداوار کے شعبے میں تعاون، سعودی مصنوعات کی درآمد، نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے شعبے میں تعاون کا معاہدہ ہوا۔

اس کے علاوہ پاکستان اورسعودی عرب کے سٹینڈرائزیشن کے شعبے میں تکنیکی تعاون کا معاہدہ ہو گیا ہے جبکہ متعدد مفاہمتی یادداشتوں پر بھی دستخط کیے گئے ہیں۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top