Home / Latest News / لاڑکانہ میں موٹر سائیکل رکشہ پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، تیسرا زخمی
لاڑکانہ میں موٹر سائیکل رکشہ پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، تیسرا زخمی

لاڑکانہ میں موٹر سائیکل رکشہ پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، تیسرا زخمی

لاڑکانہ میں موٹر سائیکل رکشہ پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

واقعے لاڑکانہ کے علاقے نوڈیرو شوگر مل کے قریب پیش آیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت باجوڑ کے رہائشی وحید گل، رئیس خان کے نام سے ہوئی ہے، مقتولین محنت کش اور برتن بیچتے تھے۔ زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top