Home / Latest News / العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست کی سماعت آج ہوگی
العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست کی سماعت آج ہوگی

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست کی سماعت آج ہوگی

العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت آج ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈویژن بینچ درخواست کی سماعت کرے گا۔
نواز شریف نے سزا معطلی کی درخواست واپس لینے کی استدعا کر رکھی ہے، سابق وزیر اعظم نے طبی بنیادوں پر ضمانت پر رہا کرنے کی بھی درخواست دائر کی تھی۔ عدالت نے نواز شریف کو دونوں درخواستوں میں سے ایک واپس لینے کا حکم دیا تھا۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top