Home / Sports / جوہانسبرگ ون ڈے پاکستان کے نام، پروٹیز کو 8 وکٹوں سے شکست
جوہانسبرگ ون ڈے پاکستان کے نام، پروٹیز کو 8 وکٹوں سے شکست

جوہانسبرگ ون ڈے پاکستان کے نام، پروٹیز کو 8 وکٹوں سے شکست

 

جنوبی افریقا کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کو صرف 165 رنز کا ہدف دیا تھا جو پاکستانی ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ پاکستان نے اکتیس اعشاریہ تین اوور میں 168 رنز بنائے۔
سرفراز احمد پر چار میچوں کی پابندی کے بعد ٹیم کی کپتانی شعیب ملک نے کی اور ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ شعیب ملک کا یہ فیصلہ انتہائی سود مند ثابت ہوا۔ پاکستانی گیند بازوں نے کسی جنوبی افریقی کھلاڑی کو جم کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا۔ پروٹیز کی جانب سے صرف ہاشم آملہ 59 اور کپتان ڈوپلیسی 57 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top