Latest News
Home / Entertainment / قادرخان کی بیرون ملک موت قابل غور بات ہے :شتروگن سنہا
قادرخان کی بیرون ملک موت قابل غور بات ہے :شتروگن سنہا

قادرخان کی بیرون ملک موت قابل غور بات ہے :شتروگن سنہا

بالی ووڈ اداکار شترو گن سنہا کا کہنا ہے کہ قادر خان کے بیرون ملک انتقال سے ہمیں سبق سیکھنا چاہیے ۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شترو گن سنہا نے کہا کہ قادر خان بالی ووڈ کی بنیادوں میں سے ایک ہیں، انہوں نے ہندی فلم نگری کو اس اعلیٰ مقام تک پہنچایا لیکن ایسی شخصیت کا اپنے وطن سے ہزاروں میل دور دوسرے ملک میں انتقال قابل غور بات ہے اور ہمیں اس سے سبق سیکھنا چاہیے

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top