Home / Latest News / Rana Sanaullah calls Pervez Elahi ‘biggest dacoit’
Rana Sanaullah calls Pervez Elahi ‘biggest dacoit’

Rana Sanaullah calls Pervez Elahi ‘biggest dacoit’

رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے پرویز الہٰی پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو ہے، اپوزیشن کیخلاف مقدمات ہزار کی سپیڈ سے بن رہے ہیں جبکہ حکومتی ارکان کے خلاف مقدمات کی سپیڈ سلو ہے۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تحریک انصاف سے حکومت نہیں چل رہی ہے، ایک دن عمران خان خود کہے گا کہ اس کو چلنے نہیں دیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا ایک ٹھیکیدار کا کنٹریکٹ مسترد کرنے پر شہباز شریف کا جسمانی ریمانڈ لیا گیا، ایک سب سے بڑا ڈاکو پنجاب کا سپیکر بنا ہوا ہے، انکے خلاف نیب کوئی کاروائی نہیں کرتی۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top