Home / Latest News / New Zealand bat in final Test against Pakistan
New Zealand bat in final Test against Pakistan

New Zealand bat in final Test against Pakistan

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا فیصلہ کن ٹیسٹ میچ ابوظہبی میں کھیلا جا رہا ہے جس میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
انجری کے شکار محمد عباس کی جگہ شاہین آفریدی قومی اسکواڈ کا حصہ بنے۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اسی میدان پر سیریز کا پہلا میچ کھیلا گیا جس میں کیویز کو کامیابی ملی تھی، گرین کیپس نے دبئی کا میدا ن مارکر حساب برابر کر دیا تھا۔
دوسری جانب دبئی ٹیسٹ کے ہیرو یاسر شاہ ورلڈ ریکارڈ ہولڈر بننے کا خواب دیکھنے لگے ہیں۔ قومی لیگ سپنر مزید پانچ شکار کرکے ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹوں کی تیز ترین ڈبل سنچری مکمل کرنے والے پہلے بولر بن جائیں گے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top