Home / International / Attempt to undermine friendship with Pakistan will be failed: China
Attempt to undermine friendship with Pakistan will be failed: China

Attempt to undermine friendship with Pakistan will be failed: China

چین کا کہنا ہے کراچی میں قونصل خانے پر حملے سے تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، دونوں ملک باہمی اعتماد، دوستی اور تعاون کے رشتوں میں منسلک ہیں، بروقت اور موثر کارروائی پر پاکستانی فورسز کے شکر گزار ہیں۔
چین نے جاں بحق اہلکاروں کے ورثا اور زخمیوں سے اظہار تعزیت کیا۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ جینگ شوآنگ نے کہا حملے میں جاں بحق اہلکاروں کے ورثا اور زخمیوں کی ہر ممکن مدد کی جائے گی، پاک چین دوستی ہمالیہ سے بلند اور سمندر سے گہری ہے، پاک چین تعلقات میں دراڑ ڈالنے کی کوشش ناکام ہوگی۔ انہوں نے کہا پاکستان اور چین تمام موسموں کے آزمودہ تذویراتی شراکت دارہیں، پاکستان کے ساتھ ہمیشہ کی طرح تعلقات مضبوط رہیں گے، پاکستان نے سی پیک اور چینی باشندوں کے تحفظ کا اعادہ کیا ہے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top