Home / Latest News / PM Imran to visit UAE for ‘massive economic package’ on Sunday
PM Imran to visit UAE for ‘massive economic package’ on Sunday

PM Imran to visit UAE for ‘massive economic package’ on Sunday

وزیراعظم نے اہم دورے پر کل متحدہ عرب امارات جانے کا فیصلہ کیا ہے جہاں عمران خان متحدہ عرب امارات کے ولی عہد سے ملاقات کریں گے،پاکستان کو سعودی عرب اور چین کے بعد یو اے ای سے بھی بڑا پیکج ملنے کا امکان ہے۔
ضرور پڑھیں: احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی
 وزیراعظم عمران خان اہم دورے پر کل متحدہ عرب امارات جائیں گے جہاں وہ یو اے ای کے ولی سے ملاقات کرینگے، وزیراعظم کا دورہ ایک روزہ ہو گاجس میں دیگر اہم شخصیات سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

دورہ دوست ممالک سے اقتصادی تعاون کے حصول کی کوششوں کا حصہ ہے،سعودی عرب اور چین کے بعد یو اے ای سے بھی بڑا پیکج ملنے کا امکان ہے۔

ضرور پڑھیں: ایشن کرکٹ کونسل کا اجلاس، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈکے سربراہ ناظم الحسن 2 سال کیلئے صدر منتخب
واضح رہے کہ وزیراعظم نے سعودی عرب، چین کے بعد ملائیشیا کا دورہ کرنا تھا تاہم اب کوئی بڑی کامیابی ملنے پر ملائیشیا کے دورے سے قبل امارات جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top