Home / Latest News / Employees of Shaheen Air protest outside SC Lahore registry
Employees of Shaheen Air protest outside SC Lahore registry

Employees of Shaheen Air protest outside SC Lahore registry

شاہین ائیرلائن کے ملازمین کا سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر احتجاج، ملازمین کا کہنا ہے شاہین ائیر مالکان نے تاحال تنخواہیں ادا نہیں کیں،4 ہزار سے زائد ملازمین مشکلات کا شکار ہیں، چیف جسٹس شاہین ائیر سے واجبات دلوائیں۔
شاہین ائر کے ملازمین سپریم کورٹ لاہور رجسٹری پہنچ گئے، شاہین ائر کے ملازمین سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر سراپا احتجاج ہیں۔ ملازمین کا کہنا ہے شاہین ائر مالکان نے تاحال تنخواہیں ادا نہیں کیں، ملازمین کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑے ہیں۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top