Home / International / پاکستان ملائشیا سے تعلقات میں مزید اضافے کا خواہاں ہے
پاکستان ملائشیا سے تعلقات میں مزید اضافے کا خواہاں ہے

پاکستان ملائشیا سے تعلقات میں مزید اضافے کا خواہاں ہے

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ملائشیا کے ساتھ گہرے تعلقات ہیں، پاکستان ان تعلقات میں مزید اضافے کا خواہاں ہے، پاکستان اورملائشیا ایک دوسرے کے قریب ہیں اورہماری دوستی مشترکہ عقائد، ورثے اور تاریخ پرمبنی ہے۔
ضرور پڑھیں: کیا واقعی طاہر خان داوڑ کو تحریک طالبان نے قتل کیا؟ میڈیا پر خبریں نشر ہونے کے بعد طالبان بھی میدان میں کود پڑے، ایسا اعلان کردیا کہ ہرپاکستانی دنگ رہ جائے
تفصیلات کے مطابق ملائشیا کے ہائی کمشنراکرام بن محمد ابراہیم کی وزارتِ خارجہ میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات ہوئی، جس میں دونوں ممالک کے مابین تجارت، سرمایہ کاری اورعوامی روابط کووسعت دینے پربات چیت سمیت وزیراعظم عمران خان کے متوقع دورہ ملائشیا کے حوالے سے بھی تفصیلی گفتگو کی گئی

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top