Home / Latest News / فواد چودھری سینٹ میں پیداکردہ ماحول پر معافی مانگیں ورنہ سینٹ میں داخلے پر پابندی لگا دوں گا
فواد چودھری سینٹ میں پیداکردہ ماحول پر معافی مانگیں ورنہ سینٹ میں داخلے پر پابندی لگا دوں گا

فواد چودھری سینٹ میں پیداکردہ ماحول پر معافی مانگیں ورنہ سینٹ میں داخلے پر پابندی لگا دوں گا

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے وفاقی وزیراطلاعات فوادچودھری کیخلاف سخت رولنگ دے دی۔
ضرور پڑھیں: کیا واقعی طاہر خان داوڑ کو تحریک طالبان نے قتل کیا؟ میڈیا پر خبریں نشر ہونے کے بعد طالبان بھی میدان میں کود پڑے، ایسا اعلان کردیا کہ ہرپاکستانی دنگ رہ جائے
چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے کہاہے کہ گزشتہ روزپیداکئے گئے ماحول پروزیراطلاعات کومعافی مانگنی چاہئے،معافی نہ مانگنے پرفواد چودھری کے سینٹ میں داخلے پرپابندی لگادوں گا۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینٹ کا اجلاس شروع ہوا تو اپوزیشن ارکان نے فواد چودھری کے گزشتہ روز پیدا کئے گئے ماحول پر معافی مانگنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اجلاس کا بائیکاٹ کردیاجس پر حکومتی ارکان منانے کیلئے سینٹ لابی میں پہنچ گئے ،شبلی فراز،وزیرمملکت علی محمد خان اور دیگراپوزیشن ارکان کومنانے کی کوشش کرتے رہے،تاہم اپوزیشن وزیراطلاعات سے معافی مانگنے کے مطالبے پر قائم ہے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top