Home / International / United States:Firing at the California Club, 12 dead including police officer
United States:Firing at the California Club, 12 dead including police officer

United States:Firing at the California Club, 12 dead including police officer

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے کلب میں مسلح شخص کی فائرنگ سے پولیس افسر سمیت 12 افراد ہلاک، درجنوں زخمی ہو گئے۔ مشتبہ حملہ آور بھی واقعہ میں مارا گیا ہے، مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
امریکا میں پھر گولیوں کی ترتراہٹ، مشتبہ حملہ آور کی فائرنگ سے پولیس افسر سمیت متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔ ریاست کیلیفورنیا کے شہر ” تھاؤزنڈ اوکس”میں مسلح شخص کلب میں گھس آیا۔ حملہ آور نے دستی بم سے حملہ کرنے کے بعد اندھا دھند فائرنگ کی جس کی زد میں آ کر درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔
پولیس کو کلب سے مشتبہ حملہ آور کی لاش مل گئی، امریکی حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش کی جا رہی ہے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top