Home / Entertainment / عامر خان نے کترینہ کو دوسرے سیارے کی مخلوق قرار دیدیا
عامر خان نے کترینہ کو دوسرے سیارے کی مخلوق قرار دیدیا

عامر خان نے کترینہ کو دوسرے سیارے کی مخلوق قرار دیدیا

بالی وڈ سٹار عامرخان نے کترینہ کیف کو دوسرے سیارے کی مخلوق (ایلیئن) قرار دیدیا، کہتے ہیں وہ اس سیارے کی نہیں لگتیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان نے ثریا جان گانے میں کترینہ کے رقص کی تعریف کرتے ہوئے کہا مجھے سمجھ نہیں آتی آخر کترینہ اتنا اچھا ڈانس کیسے کر لیتی ہیں، مجھے تو وہ اس سیارے کی لگتی ہی نہیں وہ ایلیئن (دوسرے سیارے کی مخلوق) ہیں۔ جب میں نے ثریا جان گانے کے ڈانس سٹیپ دیکھے تو مجھے لگا کترینہ یہ نہیں کر پائیں گی لیکن انہوں نے بہت ہی بہترین اندازمیں رقص کیا، کترینہ بہت محنتی ہیں۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top