Home / Sports / ون ڈے سیریز: نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ
ون ڈے سیریز: نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ

ون ڈے سیریز: نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ

نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ٹی ٹونٹی سیریز کے بعد پاکستان آج نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کھیل رہا ہے جس میں کپتان سرفراز سمیت ٹیم پاکستان نیوزی لینڈ کو دھول چٹانے کیلئے پر عزم ہے۔ میچ سے قبل نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے جس میں پاکستانی باولرز کو اپنی پرفارمنس کھل کر دکھانے کا موقع مل گیا ہے

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top