Home / Sports / پاکستان ہاکی فیڈریشن مالی بحران کا شکار، امداد کیلئے حکومت کو خط لکھ دیا
پاکستان ہاکی فیڈریشن مالی بحران کا شکار، امداد کیلئے حکومت کو خط لکھ دیا

پاکستان ہاکی فیڈریشن مالی بحران کا شکار، امداد کیلئے حکومت کو خط لکھ دیا

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے حکومت سے 8 کروڑ کی مالی امداد کی درخواست کردی۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری شہباز سینئر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت کو 8 کروڑکی مالی امداد کے لیے خط لکھا ہے، حکومت سے براہ راست مانگنے کی وجہ وقت کی کمی ہے کیونکہ ورلڈکپ میں ٹیم نہ گئی توجرمانہ ہوگا اور بدنامی بھی۔
شہباز سینئر نے کہا کہ محمد ثقلین اور حسن سردار تنازع پر تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی بنائی جائے گی۔
انہوں نے بتایا کہ ہاکی لیگ کے لیے کل سے باقاعدہ کام شروع ہو جائے گا، انٹرنیشنل ٹیموں کے لیے مختلف ممالک کو کہا ہے ایک ہفتے میں جواب آئے گا

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top