Home / Entertainment / ثانیہ مرزا نے بیٹے کی پہلی جھلک سوشل میڈیا پر شیئر کر دی
ثانیہ مرزا نے بیٹے کی پہلی جھلک سوشل میڈیا پر شیئر کر دی

ثانیہ مرزا نے بیٹے کی پہلی جھلک سوشل میڈیا پر شیئر کر دی

قومی ٹیم کے تجربہ کار بلے باز شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے بیٹے کی پہلی جھلک سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔
ثانیہ مرزا نے ٹوئٹر پر اپنے بیٹے کو اٹھائے ہوئے ایک تصویر شیئر کی جس میں اُن کے سامنے لگی ٹی وی اسکرین پر پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچ بھی چل رہا ہے جس میں شعیب ملک بھی نظر آ رہے ہیں۔
ثانیہ مرزا نے لکھا کہ انہیں دنیا میں آئے ہوئے 5 روز ہو گئے ہیں، میں بطور والدہ اور اذہان بطور بیٹا مل کر اپنے بابا کو کرکٹ کھیلتا دیکھ رہے ہیں۔
ثانیہ نے مزید لکھا کہ یہ واقعی ایک بڑا میچ ہے، یہ بہت بڑی کامیابی ہے جو میں نے شاید ہی حاصل کی ہو۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top