Home / Business / Saudi Arabia forgives $ 6 billion loan to backward countries
Saudi Arabia forgives $ 6 billion loan to backward countries

Saudi Arabia forgives $ 6 billion loan to backward countries

سعودی کابینہ نے پسماندہ ممالک کے ذمے 6 ارب ڈالر کے قرضے معاف کرنے کی منظوری دیدی۔
سعودی عرب کو طرف سے جاری بیان کے مطابق سعودی عرب اقوام متحدہ اور عالمی برادری کے ساتھ بنی نوع انسان کی بھلائی، سکیورٹی، استحکام اور ترقی کی غرض سے مکمل تعاون کی ضرورت پر زور دیتا ہے۔
پسماندہ ممالک کے ذمے قرض معاف کرنے کا فیصلہ پائیدار ترقی کے منصوبے 2030 کے مقاصد کے حصول کے اقدامات کا تسلسل ہے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top