Home / Entertainment / Michael Jackson’s black jacket will be presented for auction on November 10
Michael Jackson’s black jacket will be presented for auction on November 10

Michael Jackson’s black jacket will be presented for auction on November 10

امریکی گلوکار آنجہانی مائیکل جیکسن کی سیاہ جیکٹ 10 نومبر کو نیلامی کیلئے پیش کی جائے گی، امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ جیکٹ ایک لاکھ ڈالر کے لگ بھگ نیلام ہو گی۔
جولین آکشن ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق اس جیکٹ کی پشت پر سلور مارکر سے مائیکل جیکسن کے دستخط بھی ہیں، یہ جیکٹ اس وقت ٹیکساس کے ایک بزنس مین کی ملکیت ہے جسکے پاس مائیکل کی ایک اور جیکٹ بھی موجود ہے۔ واضح رہے کہ سیاہ جیکٹ کی نیلامی 10نومبر کو ٹائمز سکوائر نیویارک کے کیفے ہارڈ راک میں ہو گی۔

About Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top