Home / Sports / Shoaib Malik became the father
Shoaib Malik became the father

Shoaib Malik became the father

سپورٹس کی دنیا کی مشہور جوڑی شعیب ملک اور ثانیہ مرزا ایک پیارے سے بیٹے کے والدین بن گئے، پاپا بننے کی خبر خود شعیب ملک نے مداحوں کو سنائی۔
تفصیلات کے مطابق، کرکٹر شعیب ملک اور ٹینس سٹار ثانیہ مرزا ماما پاپا بن گئے، جوڑے کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی، پاپا بننے کی اطلاع شعیب ملک نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو دی۔
Shoaib Malik 🇵🇰

@realshoaibmalik
Excited to announce: Its a boy, and my girl is doing great and keeping strong as usual #Alhumdulilah. Thank you for the wishes and Duas, we are humbled 🙏🏼 #BabyMirzaMalik 👼🏼

7:01 AM – Oct 30, 2018
35.3K
9,872 people are talking about this
Twitter Ads info and privacy
خوشی سے نہال شعیب ملک کا کہنا تھا کہ اٹس آبوائے ساتھ ہی اہلیہ کی صحت کی بھی خیر خبر دی، شعیب ملک نے دعاؤں کے لیے مداحوں کو شکریہ ادا کیا۔
سوشل میڈیا پر شعیب اور ثانیہ کو مبارکبادوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، قومی کرکٹرز محمد عامر اور شاہد آفریدی نے دونوں کو مبارکباد دی۔ بوم بوم آفریدی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ شعیب اور ثانیہ کو بہت بہت مبارکب ہو، شاہد آفریدی نے ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

About Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top