Home / Sports / پی سی بی کا کرکٹ کمیٹی میں سابق کرکٹرز شامل کرنے کا فیصلہ
پی سی بی کا کرکٹ کمیٹی میں سابق کرکٹرز شامل کرنے کا فیصلہ

پی سی بی کا کرکٹ کمیٹی میں سابق کرکٹرز شامل کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹ کمیٹی میں سابق کرکٹرز کو شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ محسن حسن خان، وسیم اکرم اور مصباح الحق کو پی سی بی آفس بلا لیا گیا۔
کرکٹ بورڈ نے کرکٹ کمیٹی میں سابق کرکٹرز کی شمولیت کا فیصلہ کیا ہے سینئر کھلاڑی محسن حسن خان، وسیم اکرم اور مصباح الحق کو پی سی بی آفس بلایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تینوں کھلاڑیوں کو کرکٹ بورڈ نے کرکٹ کمیٹی میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top