Home / Business / Stock market: 135 billion rupees increase in shares
Stock market: 135 billion rupees increase in shares

Stock market: 135 billion rupees increase in shares

 

اسٹاک ایکسچینج میں ایک ہفتےکےدوران 912 پوائنٹس کااضافہ دیکھنے میں آیا،100انڈیکس 38ہزار 430 پوائنٹس کی سطح پربند ہوا اور بیرونی سرمایہ کاروں نے 1کروڑ 91لاکھ ڈالرمالیت کےشیئزفروخت کیے، یوں حصص کی مالیت میں 135 ارب کا اضافہ ہوا ۔
عام الیکشن کےبعدسٹاک ایکس چینج میں پہلا ہفتہ ایسا آیا کہ انڈیکس2.4بڑھا، 100 انڈیکس 38 ہزار 430 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا اور ایک ہفتے کے دوران حصص کی مالیت 135 ارب روپے بڑھ گئی۔ سٹاک مارکیٹ میں 912پوائنٹس کا اضافہ ہوا اوربیرونی سرمایا کاروں نے 1 کروڑ 91 لاکھ ڈالر مالیت کے شیئرزفروخت کیے

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top