Home / Sports / Hockey Ashes Champions Trophy:
Hockey Ashes Champions Trophy:

Hockey Ashes Champions Trophy:

ہاکی ایشئن چیمپئنز ٹرافی میں آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی، فاتحانہ آغاز سے دونوں ٹیموں کا مورال ہائی ہے، مقابلہ بھی ہائی وولٹیج ہو گا۔
عمان میں جاری ہاکی ایشئن چیمپئنز ٹرافی میں آج فائنل سے پہلے بڑے معرکے میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت ٹکرائیں گے۔ دو دو بار کے چیمپئنز کی ٹکر نے میچ کو زیادہ توجہ کا مرکز بنا دیا۔
گرین شرٹس نے جنوبی کوریا کے خلاف تین ایک کی جیت سے فاتحانہ انٹری ڈالی، ادھر بھارت نے میزبان ٹیم کو گیارہ صفر کے بڑے مارجن سے پچھاڑ دیا تھا۔
بھارت کے خلاف میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات دس بج کر کر دس منٹ پر شروع ہو گا، قومی کھلاڑیوں نے تیاریاں مکمل کر لیں اور جیت پر نظریں بھی جما لی ہیں

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top