Home / Business / Introduce the world’s slim and low weight smart phone
Introduce the world’s slim and low weight smart phone

Introduce the world’s slim and low weight smart phone

جاپانی موبائل فرم نے دنیا کاسب سے پتلا اور کم وزن سمارٹ فون متعارف کروا دیا ہے۔ یہ فون صرف 5.3 ملی میٹر موٹا اور 47 گرام وزن کا حامل ہے اس لئے کیمرے کی سہولت اس میں میسر نہیں، یہ آئندہ ماہ مارکیٹ میں‌ دستیاب ہو گا.
الیکٹرانک پیپر ٹچ سکرین والے کریڈٹ کارڈ کے سائز کے اس ننھے موبائل میں کیمرے کی سہولت دستیاب نہیں تاہم میسجز، کالز، انٹرنیٹ کنکشن کی سہولت اس میں موجود ہے۔ یہ موبائل فون آئندہ مہینے سے بلیک کلر میں دستیاب ہو گا جسکی قیمت 280 ڈالر مقرر کی گئی ہے۔
یہ فون جدید رجحان کو دیکھتے ہوئے ڈیزائن کیا گیا ہے جس میں بڑے سائز کے سمارٹ فون استعمال کرنے والوں کو چھوٹے سائز کے فونز بھی رکھنے کی جانب مائل کیا جا رہا ہے، یہ فون کریڈٹ کارڈ ہولڈر میں بھی سما جائے گا۔
47 گرام وزن اور 5.3 ملی میٹر موٹائی کے حامل اس فون میں ای بُک جیسی الیکٹرانک پیپر ٹچ سکرین ہے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top