Home / Business / plan for imposing Rs 6 per sale on cotton seeds
plan for imposing Rs 6 per sale on cotton seeds

plan for imposing Rs 6 per sale on cotton seeds

کپاس کے کاشت کاروں کو مزید نچوڑنے کی تیاریاں کرلی گئیں، کپاس کے بیج پر 6 روپے فی من سیلز ٹیکس عائد کرنے کا پلان بنا لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق، ایف بی آر مارچ 2015 کا نوٹی فیکیشن 188 بھی بحال کرسکتا ہے، اس سلسلے میں سمری وزارت خزانہ کو بھیج دی گئی ہے، ایف بی آر کے نوٹی فیکیشن کو عدالت عظمی نے کابینہ کی منظوری نہ ہونے پر معطل کر دیا تھا، کپاس بیج پر جی ایس ٹی عائد ہونے سے سالانہ ڈیڑھ ارب روپے کا ٹیکس مل سکتا ہے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top