Home / Latest News / UK lauds Pakistan’s extraordinary achievements in counter terrorism
UK lauds Pakistan’s extraordinary achievements in counter terrorism

UK lauds Pakistan’s extraordinary achievements in counter terrorism

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی دورہ برطانیہ کے دوران نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر مارگ سیڈول سے ملاقات ہوئی، ملاقات کے بعد پاک برطانیہ وفود سطح پر بھی بات چیت کی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق، آرمی چیف کی برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل سرنکلسن کارٹر اور برطانوی وزیر دفاع گیون ولیم سن سے بھی ملاقات ہوئی۔ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، ملاقاتوں میں برطانوی وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی بھی موجود تھے۔ برطانوی قیادت نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے اقدامات کو سراہا اور خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top