Home / Latest News / Army Chief General Qamar Javed Bajwa arrived at London
Army Chief General Qamar Javed Bajwa arrived at London

Army Chief General Qamar Javed Bajwa arrived at London

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے جہاں قیام کے دوران وہ برطانوی سول و ملٹری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے
آئی ایس پی آر کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے ہیں۔ برطانیہ میں قیام کے دوران آرمی چیف میزبان ملک کی سول و ملٹری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جن میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی تعاون بڑھانے سمیت امور پر گفتگو ہو گی۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top