Home / Latest News / Starting form under New Pakistan Housing Program

Starting form under New Pakistan Housing Program<p style="direction: rtl; font-family: 'Alvi lahori Nastaleeq ','Jameel Noori Nastaleeq','Urdu Naskh Asiatype',Arial,Tahoma; font-size: 20px; line-height: 1.5em; text-align: right;">

Starting form under New Pakistan Housing Program

نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت فارم ملنے کا آغاز ہو گیا، قیمت 250 روپے مقرر کر دی گئی ہے، وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کم آمدنی والے افراد کو سستے گھر فراہم کریں گے۔
ادھر وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کیلئے بلا تاخیر اقدامات شر وع کرنے کی ہدایت کر دی، پنجاب حکومت نے منصوبے پر عملدرآمد کے لئے کل لاہور میں اجلاس طلب کرلیا۔پنجاب میں پائلٹ پراجیکٹ کے لئے فیصل آباد شہر کا انتخاب کیا گیا ہے، پنجاب حکومت نے نیا پاکستان ہاوسنگ منصوبے پر فوری اقدامات شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اجلاس میں فیصل آباد میں گھروں کے حوالے سے حکمت عملی طے کی جائے گی، وزارت ہاؤسنگ، متعلقہ محکموں، فیصل آباد کے انتظامی افسران کو اجلاس میں طلب کیا گیا ہے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top