Home / International / Florida: Probably the possibility of possible catastrophic
Florida: Probably the possibility of possible catastrophic

Florida: Probably the possibility of possible catastrophic

Florida: Probably the possibility of possible catastrophic
Thousands of people displaced

امریکی ریاست فلوریڈا کے شہریوں نے سمندری طوفان ‘مائیکل ‘کے پیشِ نظر حفاظتی اقدامات کرنے شروع کر دیے۔
سمندری طوفان مائیکل امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحلوں سے ٹکرانے والا ہے۔ گورنر نے پہلے ہی ریاست میں ایمرجنسی کا اعلان کر رکھا ہے جبکہ لوگ اپنی دکانوں اور گھروں کو طوفان سے بچانے کے لیے حفاظتی اقدامات کر رہے ہیں۔ طوفان ٹکرانے سے پہلے ہی کیٹیگری 3 میں تبدیل ہو چکا ہو گا۔ حکام کے مطابق 322 کلومیٹر لمبی ساحلی پٹی سے ہزاروں لوگ نقل مکانی کر چکے ہیں۔

About Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top