Home / Entertainment / Arif Lohar was awarded the Life Time Achievement Award in the UK
Arif Lohar was awarded the Life Time Achievement Award in the UK

Arif Lohar was awarded the Life Time Achievement Award in the UK

Arif Lohar was awarded the Life Time Achievement Award in the UK

لوک گلوکارعارف لوہار نے 10 برس بعد برطانیہ میں پرفارم کرکے شائقین کے دل جیت لئے جبکہ انہیں وہاں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔
بتایا گیا ہے کہ برطانیہ کے شہر برمنگھم میں میوزیکل شو کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں عارف لوہار نے سولو پرفارمنس دی، شو میں پاکستانی اور بھارتی شائقین کے علاوہ برطانیہ کے مقامی لوگوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی اور انکی پرفارمنس سے لطف اندوز ہوئے۔
اس موقع پر ایک بین الاقوامی تنظیم برائٹ ایشیا ایوارڈ یو-کے کی طرف سے انہیں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیا گیا۔ عارف لوہار گزشتہ شب وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ انکا کہنا تھا برطانیہ میں مجھے توقع سے زیادہ پذیرائی ملی، میرے مداحوں کی بڑی تعدادنے خوشی کا اظہارکیا انکی محبت اور پذیرائی میرے لئے اعزاز کی بات ہے

About Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top