Home / Business / Dollar rate Increase by Rs9.74 in interbank market
Dollar rate Increase by Rs9.74 in interbank market

Dollar rate Increase by Rs9.74 in interbank market

Dollar rate Increase by Rs9.74 in interbank market

تاریخ میں پہلی بار انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر صرف ایک دن میں دوران ٹریڈنگ 12 روپے مہنگا ہوگیا، ڈالر مہنگا ہونے سے بیرونی قرضوں میں 900 ارب روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ڈالر کے چڑھتے دام سے مہنگائی کا نیا طوفان آنے والا ہے جس سے عوام پریشان ہوجائیں گے، ملکی تاریخ میں پہلی بار انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر دوران ٹریڈنگ 136 روپے پر بھی ٹریڈ کرتا ہوا نظر آیا۔ ڈالر کی قدر بڑھنے سے صرف ایک ہی روز میں پاکستان پر قرضوں کا بوجھ لگ بھگ 900 ارب روپے تک بڑھ گیا۔ معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان کو ہر ماہ عالمی ادائیگیوں کی مد میں ہر ماہ 2 ارب ڈالر سے زائد خسارہ ہے جو زرمبادلہ کے ذخائر کو نگل رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ روپے کی قدر کو سہارا نہیں مل رہا ہے، رواں مالی سال سے ڈالر تقریبا 12 روپے مہنگا ہوا۔ ڈالر کے ریٹ بڑھنے سے درآمدی اشیاء جس پٹرول، ڈیزل، کھانے کا تیل، دالیں، چائے، خشک دودھ اور دیگر اشیاء مہنگی ہو جائیں گی۔

About Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top