Home / Latest News / Temperature in Karachi likely to reach 40°C
Temperature in Karachi likely to reach 40°C

Temperature in Karachi likely to reach 40°C

محکمہ موسیات نے شہر قائد میں گرمی بڑھنے کی خبر دی ہے۔ گرمی کا راج آج بھی برقرار ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

کراچی میں گرمی کی شدت آج بھی برقرار رہے گی، محکمہ موسمیات کے مطابق موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، شمال مغرب کی گرم اور خشک ہوائوں کے سبب آئندہ دور وز تک گرمی کی شدت جاری رہے گی۔ ہوا میں نمی کاتناسب بھی زیادہ رہنے کا امکان ہے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top