Home / Latest News / 1st Test: Pakistan win toss, opt to bat first against Australia
1st Test: Pakistan win toss, opt to bat first against Australia

1st Test: Pakistan win toss, opt to bat first against Australia

پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف دبئی ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان کیلئے میچ کا پہلا سیشن انتہائی اہم ہے ۔
قومی کرکٹ ٹیم میں آج کے میچ کے لئے محمد حفیظ کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جو کچھ عرصہ سے اپنی خراب فارم کی وجہ سے ٹیم سے باہر تھے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ میچ کیلئے تیار کی جانے والی پچ بہت اچھی ہے اور میچ کا پہلا سیشن دونوں ٹیموں کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top