Home / Latest News / بھارتی کرکٹ ٹیم نے بھی وہ کام کر دیا جو جاوید میاں داد نے 32 سال پہلے کیا تھا
بھارتی کرکٹ ٹیم نے بھی وہ کام کر دیا جو جاوید میاں داد نے 32 سال پہلے کیا تھا

بھارتی کرکٹ ٹیم نے بھی وہ کام کر دیا جو جاوید میاں داد نے 32 سال پہلے کیا تھا

تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش نے بھارت کو جیت کیلئے 223 نز کا ٹارگٹ دیا جسے بھارت نے سات وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور کی آخری گیند پر سنگل بنا کر پورا کر لیا ۔اس حوالے سے سینئر سپورٹس صحافی نے فیضان لاکھانی کا کہناہے کہ ایشیاکپ کے فائنل میچ میں بھارت نے بنگلہ دیش کوکھیل کی آخری گیند پر سکور بنا کر شکست دیدی ہے اور ٹورنامنٹ جیت لیاہے اور یہ ون ڈے ٹورنامنٹ کا دوسرا ایسا واقعہ ہے جس میں کسی ٹیم نے فائنل میچ کی آخری گیند پر سکور بنا کر کامیابی حاصل کی ہو جبکہ اس سے قبل یہ اعزاز پاکستانی ٹیم کے پاس ہے جس نے 1986 کے شارجہ کپ میں آخری گیند پر چھکا لگا کر بھارت کو شکست سے دو چار کیا تھا اور یہ چھکا پاکستانی کھلاڑی جاوید میانداد نے لگایا تھا جس کی تھاپ آج بھی کرکٹ کی دنیا میں پورے جذبے کے ساتھ زندہ ہے ۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top