Home / Latest News / عدالت نے سابق سیشن جج مٹھی کو سزائے موت
عدالت نے سابق سیشن جج مٹھی کو سزائے موت

عدالت نے سابق سیشن جج مٹھی کو سزائے موت

مطابق سابق سیشن جج مٹھی سکندر لاشاری اور سیشن جج جیکب آباد کے درمیان خاندانی تنازع تھا جس پر سابق سیشن جج مٹھی سکندر لاشاری نے سیشن جج جیکب آباد کے بیٹے عاقب شاہانی کو 19 فروری 2014 میں جامشورہ میں قتل کردیا تھا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کراچی میں قتل کیس کی سماعت ہوئی،سابق سیشن جج سکندرلاشاری کو حیدر آبادجیل سے عدالت میں پیش کیا گیا ، مقدے میں 22 سے زائد گواہوں کے بیانات قلمبند کئے گئے ،انسداددہشتگردی عدالت نے جرم ثابت ہونے پرسابق سیشن جج سکندر لاشاری کو سزائے موت سنا دی ۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top