Home / Latest News / Do or Die پاکستان آج بنگلہ دیش کے خلاف اہم میچ
Do or Die پاکستان آج بنگلہ دیش کے خلاف اہم میچ

Do or Die پاکستان آج بنگلہ دیش کے خلاف اہم میچ

پاکستانی ٹیم نے مسلسل خراب کارکردگی دکھانے والے فاسٹ بولر محمد عامر کو بنگلہ دیش کے خلاف اہم میچ میں ڈراپ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستانی ٹیم نے ان کی جگہ پہلی بار ٹورنامنٹ میں ایک اور لیفٹ آرم پیسر جنید خان کو کھلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری جانب بنگلہ دیش کے ہیڈ کوچ سٹیو روھوڈز نے کہا ہے کہ کھلاڑی تازہ دم ہوکر پاکستان کے میچ میں شرکت کریں گے، پاکستان کے خلاف میچ میں چیلنج کا سامنا کرنے کو تیار ہیں۔ یاد رہے کہ پاکستان ااور بنگلہ دیش کے درمیان آج کھیلے جانے والا میچ انتہائی اہم ہے کیونکہ جو ٹیم جیتے گی وہ فائنل میچ میں بھارت سے ٹکرائے گی ۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top