Home / Latest News / NAB to challenge IHC’s verdict about Sharifs’ sentences in SC
NAB to challenge IHC’s verdict about Sharifs’ sentences in SC

NAB to challenge IHC’s verdict about Sharifs’ sentences in SC

ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے نواز شریف اور دیگر مجرموں کی سزا معطلی کیخلاف نیب نے سپریم کورٹ میں اپیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
اس سلسلے میں چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے زیرِ صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں ڈپٹی چیئرمین، پراسیکیوٹر جنرل، سیینئر وکلا اور افسران نے شرکت کی۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نیب سابق وزیرِاعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی سزا معطلی کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی جائے گی۔
قومی احتساب بیورو (نیب) اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف مصدقہ نقل ملنے کے بعد سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرے گا۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top