Home / Latest News / میں نے کوئی غلط کام نہیں کیا, ضمیرمطمن تھا :نوازشریف
میں نے کوئی غلط کام نہیں کیا, ضمیرمطمن تھا :نوازشریف

میں نے کوئی غلط کام نہیں کیا, ضمیرمطمن تھا :نوازشریف

مسلم ن کے قائد نوازشریف نے کہاہے کہ میں نے کوئی غلط کام نہیں کیا اور اس حوالے سے میرا ضمیر مطمن تھا ، اللہ تعالی مجھے انصاف دے گا ۔

تفصیلات کے مطابق عدالت کی جانب سے سزا ءمعطلی کافیصلہ جاری ہونے کے بعدجیل سپرانٹنڈنٹ کے دفتر میں لیگی رہنماﺅں سے گفتگوکرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مجھے انصاف دے گا ۔ میں نے کوئی غلط کام نہیں کیا اور اس حوالے سے میرا ضمیرمطمن تھا ۔ان کا کہنا تھا کہ مجھے یقین تھا کہ میں بے گناہ ہوں ۔انہوں نے کہا کہ اللہ حق اور انصاف کا ساتھ دیتاہے ۔

About Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top