Home / Latest News / دارالحکومت جدہ کی شاہراہوں کو پاکستان کے جھنڈوں سے سجا دیا گیا
دارالحکومت جدہ کی شاہراہوں کو پاکستان کے جھنڈوں سے سجا دیا گیا

دارالحکومت جدہ کی شاہراہوں کو پاکستان کے جھنڈوں سے سجا دیا گیا

وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں ان کی آمد سے قبل سعودی حکومت نے جدہ کی شاہراہوں کو پاکستان کے جھنڈوں سے سجا دیا ۔

وزیراعظم عمران خان کی آمد سے جدہ کی شاہراہوں کو پاکستان کے جھنڈوں سے سجا دیا گیا ،سعودی حکومت کی جانب سے تاریخ میں پہلی مرتبہ جدہ کی اہم شاہراہوں چوراہوں پر پاکستانی اور سعودی پرچم لہرا دیئے گئے ہیں۔وزیراعظم کیساتھ وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی،اسد عمر، فواد چودھری اور مشیر عبدالرزاق داﺅد بھی ہمراہ ہیں۔

About Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top