Home / Latest News / عمران خان نے اپنے قریبی دوست زلفی بخاری کو بڑا عہدہ دیدیا
عمران خان نے اپنے قریبی دوست زلفی بخاری کو بڑا عہدہ دیدیا

عمران خان نے اپنے قریبی دوست زلفی بخاری کو بڑا عہدہ دیدیا

وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کو عمران خان کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیاہے تفصیلات کے مطابق عمران خان کے قریبی دوست سید زلفقار عباس بخاری کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیاہے جس کا عمران خان سے منظوری کے بعد نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاہے ۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ زلفی بخاری وزارت اوورسیز اور ہیومن ریسورس ڈوپلمنٹ کے معاملات کو دیکھیں گے جبکہ انہیں وزیر مملکت کا درجہ حاصل ہو گا ۔

یاد رہے کہ عام انتخابات میں زلفی بخاری نے عمران خان کی انتخابی مہم بھی بھر پور طریقے سے چلائی تھی اور وہ ان کے انتہائی قریبی دوست سمجھے جاتے ہیں ۔

About Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top