Home / Latest News / اگلے تین دن انتہائی خطرناک ہیں
اگلے تین دن انتہائی خطرناک ہیں

اگلے تین دن انتہائی خطرناک ہیں

محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز میں ملک میں تیز ہواﺅں کے ساتھ طوفانی بارش کی پیشگوئی کر دی ہے اور متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے موسم کی تازہ ترین صورتحال پر الرٹ جاری کر دیا گیاہے ، محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ آئندہ تین روز میں تیز ہواﺅں کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ہے جس کے باعث شمالی علاقہ جات متاثر ہو سکتے ہیں تاہم اس لیے مسی قسم کے بھی نقصانات سے نمٹنے کیلئے پیشگی انتظامات کیے جائیں ۔محکمہ موسمیات نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اٹھارٹی ، وزیراعظم ہاﺅس اور حکومت پاکستان کو مراسلہ جاری کر دیاہے

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top